اداکاروں کو سنجے دت اور سلمان خان کی طرح حقیقی ہونا چاہیئے، رنبیر کپور
جمعہ 22 جون 2018 19:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ انہوں نے اداکار سنجے دت اور سلمان خان کی زندگیوں سے بطور اداکار اور شخصیت حقیقت پسند ہونا سیکھا ہے، دونوں اداکار زبردست سپرسٹارز ہیں انہوں نے غلطیاں بھی کی ہیں مگر انکی قمیت بھی ادا کی ہے ، دونوں اداکار پردہ اسکرین پر جیسے دکھائی دیتے ہیں ہیں حقیقی زندگی میں بھی ویسے ہی ہیں وہ اگر غلطیاں کرتے ہیں تو اس کا ازالہ بھی کرتے ہیں۔ رنبیر کپور کی فلم سنجو رواں سال 29جون کو ریلیز کی جائے گی۔۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.