فلم ریس 3 کا 6روز میں دنیا بھر میں 237.51 کروڑ کا بزنس

جمعہ جون 19:24

فلم ریس 3 کا 6روز میں دنیا بھر میں 237.51 کروڑ کا بزنس
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) بالی وڈ فلم ریس 3 نے ریلیز کے 6روز میں دنیا بھر میں 237.51 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع بلاغ کے مطابق ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلمریس 3 بھارت سمیت دنیا بھر میں 15جون کو ریلیز کی گئی جس نے ریلیزکے 6روز میں بھارت میں 177.51 کروڑ روپے، عالمی مارکیٹ میں 60 کروڑ اور مجموعی طور پر 237.51 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار سلمان خان،،، انیل کپور، بوبی دیول، جیکولین فرنینڈس، ڈیزی شا اور ثاقب سلیم شامل ہیں۔۔