ایل ڈی اے نے سات افسران کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جمعہ جون 19:26

ایل ڈی اے نے سات افسران کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) ایل ڈی اے نے سات افسران کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، تبدیل ہونے والے ایل ڈی اے کے افسران میں سمیر خان، جنید، یاور شبیر، رابعہ، عمیرہ سمیت دیگر شامل ہیں۔