پنجاب کی نگران صوبائی کابینہ میں ایک خاتون وزیر شامل کرنے کی منظوری

جمعہ 22 جون 2018 19:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) پنجاب کی نگران صوبائی کابینہ میں ایک خاتون وزیر شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے لئے کابینہ نے کسی خاتون وزیر کی تلاش شروع کر دی ہے، اس حوالے سے توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ پنجاب کی نگرانی صوبائی کابینہ آئندہ ایک دو روز میں کسی موزوں خاتون کے نام کو بطور خاتون وزیر شامل کرے گی۔

متعلقہ عنوان :