چیف سیکرٹری پنجاب نے وقاص رشید نامی افسر کو ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کر دیا

جمعہ 22 جون 2018 19:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) چیف سیکرٹری پنجاب نے وقاص رشید نامی افسر کو ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کر دیا ہے جبکہ سول سیکرٹریٹ کے محکمہ جی اینڈ اے ڈی نے وقاص رشید کی بطور ڈپٹی کمشنر بھکر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :