صوبائی نگران حکومت نے ٹیوٹا کے چیئرمین عرفان قیصر کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا

جمعہ 22 جون 2018 19:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) صوبائی نگران حکومت نے ٹیوٹا کے چیئرمین عرفان قیصر کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ ان کی برطرفی ٹیوٹا میں کرپشن کی شکایات کی تصدیق کے بعد عمل میں آئی ہے، تاہم ادارے کے نئے چیئرمین کے تقرر کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :