این اے 243میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج
عمران خان نے کاغذات نامزدگی پر خود دستخط نہیں کیئے، درخواست گزار کا موقف
جمعہ 22 جون 2018 20:13
(جاری ہے)
جمعہ کو این اے 243میں عمران خان کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹربیونل میں پھر چیلنج کی گئی، جاوید راں ایڈووکیٹ نے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کردیا، اپیل میں بتایا گیا کہ عمران خان نے کاغذٓت نامزدگی پر خود دستخط نہیں کیے۔
جاوید راں نے بتایا کہ حلف نامہ پر بھی عمران خان کی جگہ کسی اور کے دستخط ہیں، اپیل میں کہا گیا کہ ریٹرننگ افسر کا فیصلہ غیر قانونی قراد دیا جائے ، عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو کالعدم قراردیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.