نگران وزیراعلیٰ پنجاب کاگڈانی میں خواتین اوردیگرافراد کے سمندر میں ڈوبنے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہار

جمعہ جون 20:58

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کاگڈانی میں خواتین اوردیگرافراد کے سمندر میں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کراچی کے علاقے گڈانی میں خواتین اور دیگرافراد کے سمندر میں ڈوبنے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو صبر و جمیل عطافرمائے۔