بورے والا ،مدرسے میں زیر تعلیم طالبعلم سے استاد کی مبینہ زیادتی

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

جمعہ جون 20:58

․بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) مدرسے میں زیر تعلیم طالبعلم سے مبینہ زیادتی تفصیلات کے مطابق محمد انور شاہین سکنہ شریف ٹائون بورے والا کا بیٹا حبیب الرحمان مدرسہ میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گیا کہ وہا ں پر استاد محسن ولد عبدالخالق سکنہ 457ای بی نے طالبعلم کو ورغلاکر اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے والد کی درخواست پر ملزم کے خلاف زیر دفعہ 377/511مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی #

متعلقہ عنوان :