نگراں حکومت کاچیرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ہٹانے کافیصلہ
وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے ماروی میمن کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی
سید فاخر عباس جمعہ 22 جون 2018 19:20
(جاری ہے)
ایسی صورتحال میں بہت سے ادارے ابھی بھی ایسے ہیں جن میں سابقہ حکومت کی تعینات کردہ سیاسی شخصیات ہی برا جمان ہیں۔
ایسے ہی ایک اداروں میں سے ایک ادارہ بے نظیر انکم سپورٹ ہے جس کی سربراہی سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی اہلیہ ماروی میمن کے پاس تھی تاہم اب نگراں حکومت نے چیرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو ہٹانے کافیصلہ کرلیا۔وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے ماروی میمن کو ہٹانے کی سمری صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دی ہے۔سمری منظور ہوتے ہی ماروی میمن عہدے سے فارغ ہو جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.