پشاور:چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نوید کامران بلوچ کا محکمہ داخلہ و قبائلی امور کا دورہ
سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ نے محکمہ اور اس کے ذیلی اداروں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی
جمعہ 22 جون 2018 21:03
(جاری ہے)
چیف سیکرٹری نے محکمہ داخلہ کی ذمہ داریوں، کار کردگی اور کسی بھی واقعہ کی پیش آنے کیلئے پیشگی تیاریوں پر افسروں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا۔
انہوں نے محکمہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے افسروں اور ملازمین کی دلجمعی کو بھی سراہا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات، ڈائریکٹر جنرل پراسیکیوشن اور ڈی جی پروبیشن بھی موجود تھے جبکہ سیکرٹری داخلہ نے محکمہ کی طرف سے چیف سیکرٹری کو شیلڈ بھی پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.