22 جون بروز جمعة المبارک سال کا طویل ترین دن ، دورانیہ 14 گھنٹے 16 منٹ پر محیط تھا

جمعہ 22 جون 2018 21:09

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) گزشتہ روز 22 جون بروز جمعة المبارک سال کا طویل ترین دن تھا جس کا دورانیہ 14 گھنٹے اور 16 منٹ پر محیط تھا جبکہ رات کا دورانیہ 9 گھنٹے 44 منٹ تھے آج ہفتہ کے دن سے دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ ایک منٹ روزانہ کی بنیاد پر بڑھنا شروع ہوجائیگا۔