کراچی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ دے دیا

جمعہ 22 جون 2018 21:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ بیرسٹر ضمیر گھمرو نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کو بھجوادیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ چند روز قبل نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی ہدایت پر شہباز شریف حکومت کے اAخری دنوں میں تعینات ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد سمیت 10 لا افسران کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیاتھا۔#