دوحہ، کویت فٹبال ٹیم کے سابق گول کیپر گرفتار
موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز ضبط کرلی گئی ہیں، کسی سے رابطے کی بھی اجازت نہیں ، سکیورٹی حکام نے ہوائی اڈے پر حملہ کیا ، نواف خالد الخالدی نواف کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ہوائی اڈے پر جو کچھ ہوا ہے،اس سے ان کی شہرت کو نقصا ن پہنچا، وکیل کا موقف
جمعہ 22 جون 2018 21:14
(جاری ہے)
خالدی کے وکیل حسین الاصفور نے بدھ کو العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواف کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔
ہوائی اڈے پر جو کچھ ہوا ہے،اس سے ان کی شہرت کو نقصا ن پہنچا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ نواف الخالد ی ایک قانون پسند شہری ہیں۔انھوں نے قطر میں ٹریفک قوانین کی کبھی خلاف ورزی نہیں کی۔۔قطر میں ان کے رشتے دار اور دوست مقیم ہیں اور وہ ان سے ملنے کے لیے آتے جاتے رہتے ہیں۔وکیل کا کہنا تھا کہ نواف خالدی کے ساتھ جو سلوک کیا گیا ہے، قانونی طور پر اس کو ہرگز بھی قبول نہیں کیا جاسکتا اور ہوائی اڈے پر لوگوں کے سامنے ان سے ناروا سلوک تو بالکل بھی ناقابل قبول ہے۔اس طرح ان کی شہرت داغدار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔قبل ازیں انھوں نے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواف الخالدی کو قطر کی کسی بااثر شخصیت کے حکم پر گرفتار کیا گیا تھا اور اس شخصیت نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا تھا۔انھوں نے جمعرات کی صبح ٹویٹر پر یہ اطلاع دی تھی کہ وہ اپنے مکل کے کیس کی پیروی اور مزید تفصیل جاننے کے لیے دوحہ کے ہوائی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.