ْپشاور،واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی مردان کے زیر اہتمام صفائی کی آگاہی واک کا انعقا د
بیماریوں سے بچنے اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کلین اور گرین مردان کی تعمیر میں تمام شہری اپنا بھر پور کردار ادا کریں،مقررین
جمعہ 22 جون 2018 21:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ صفائی نصف ایمان ہے اور جسطر ح ہم اپنے گھر کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے اقدامات کرتے ہیں اس طرح ہمیںاپنے ملک، صوبے اورشہر کو بھی صاف رکھنے میں اداروں کے ساتھ تعاون کرناچاہئے۔
انہوں نے کہاکہ عوام کے تعاون کے بغیر صحت مند پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔انہوں نے کہاکہ واک کا مقصد لوگوں میں یہ شعور بیدار کرنا ہے کہ گندگی ڈالنے کے لئے کوڑادان کا استعمال کرناچاہئے ۔انہوں نے کہاکہ سٹاف کی کمی کے باوجودملازمین احسن طریقے سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ صفائی کی صورتحال بہتربنانے کے لئے کمپنی کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔کمپنی مردان کو صاف ستھرا اور ماڈل شہر بنانے کے لئے متعدد منصوبوں پر کام کررہی ہے جس کے نتیجے میں شہر میں صفائی کے حوالے سے نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہے۔انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں کمپنی کے ساتھ تعاون کریں۔انہوں نے کہاکہ بیماریوں سے بچنے اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کلین اور گرین مردان کی تعمیر میں تمام شہری اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.