نگران حکومت کا عمران نیازی کو غیر معمولی پروٹوکول دینا سوالیہ نشان ہے نیئر حسین بخاری
وزیر داخلہ پی ٹی آئی کے کارکن کی حیثیت سے کام کررہے ہیں،جانبداری کا تاثر دینے سے گریز کیاجائے ،سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی
جمعہ 22 جون 2018 21:33
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ پر جن میں کہا گیا ہے کہ عمران نیازی کی سکیورٹی کے لئے پولیس کے ساتھ 300 رینجرز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سید نیر بخاری نے کہا کہ جن سیاستدانوں کو دہشتگردوں سے خطرہ ہے ان کے لئے کوئی سکیورٹی کا ہتمام نہیں کیا جاتا۔
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کو غیرمعمولی پروٹوکول قبل از وقت انتخابات دھاندلی ہے۔ نیر بخاری نے کہا کہ نگران حکومت جانبداری کا تاثر دینے سے گریز کرے کیونکہ نگران حکومت کے پاس اس بات کا کوئی جواز نہیں ہے کہ ایک شخص کو غیرمعمولی پروٹوکول دیا جائے اور باقیوں کی سکیورٹی کونظرانداز کیا جائے۔نمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.