بھارت، شوہر بیوی کی لاش کو لے کر 8گھنٹے تک گھومتا رہا
پولیس نے بیوی کی خود کشی کا ذمہ دار مان کر گرفتار کر لیا،حکام
جمعہ 22 جون 2018 21:44
(جاری ہے)
اسپتال نے پروہت کو بیوی کی لاش کے پوسٹ مارٹم کیلئے کسی سرکاری اسپتال میں لے جانیکی ہدایت دی۔ وہ بیوی کی لاش دوسرے اسپتال لے گیا۔ وہاں بھی ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ مذکورہ شخص نے بیوی کی لاش کو بوریولی میں دفن کرنے کے بارے میں سوچا۔
دفن کیلئے جا رہا شخص راستہ بدل کر لاش کو کاندیولی کے شدابدی اسپتال لے گیا۔ وہاں کچھ دیر بعد اسپتال انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس کی تفتیش میں پتہ چلا کہ یہ شخص اپنی بیوی سے خوش نہیں تھا کیوں کہ وہ اولاد سے محروم تھی۔ پولیس نے خود کشی کا کیس درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.