ساہیوال،نئے آر پی او نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

جمعہ جون 22:12

ساہیوال۔22 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) نئے ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، ان کے پیش رو طارق رستم چوہان تھے ، مذکورہ آفیسر کا دفترپہنچنے پر ان کے سٹاف افسران نے شاندار استقبال کیا اور مسلح چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی ۔

متعلقہ عنوان :