سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان24جون کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے

جمعہ جون 22:18

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان24جون کو جلسہ عام سے خطاب کریں ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان (کل )اتوار 24جون کو شام پانچ بجے اقبال پیلس دھمیال کیمپ چکری روڈ پر NA.59 اور pp12 کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

جلسے کے میزبان ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال،چئیر مین یونین کونسل لکھن راجہ فیصل،چئیرمین موہری غزن بابر بھٹی ،وائس چئیر مین محمد مقصود، چئیر مین چک جلال دین ملک لیاقت اور چوہدری ساجد چئیر مین گرجا راجہ الطاف وائیس چئیرمین ملک نعیم چئیرمین دھاماں سیداں عمران الیاس اور دھمیال کے نمبردار اسد ہوں گے اور تمام یونین کونسلوں کے کونسلرز معززین اور عوام جوق در جوق شریک ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :