چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

جمعہ 22 جون 2018 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2018ء) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق قبل ازیں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔