کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان نے اپنے عہدوں کاچارج سنبھال لیا

جمعہ جون 22:20

ڈی جی خان۔22 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء)رانا گلزار احمد نے کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ․ وہ اس سے قبل لاہو رمیں ممبر بورڈ آف ریونیو کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء علی اکبر بھٹی نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے ․ وہ وہاڑی سے تبدیل ہو کر یہاں آئے ہیں۔