امریکی و بھارتی لابی ن لیگ کے ساتھ ہے،حامد رضا
پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمن نواز شریف کے حامی ہیں، انتخابات میں غلامان رسول سرخرو ہوں گے شریف خاندان نے جمہوریت کو بادشاہت میں بدل دیا ہے،ضعیم قادری جیسے گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
جمعہ 22 جون 2018 22:29
(جاری ہے)
چند خاندان ستر سال سے باری باری حکمرانی کر رہے ہیں۔
25 جولائی عوام کے شعور کے امتحان کا دن ہے۔ گیم ن لیگ کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ رضویہ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ پچھلے الیکشن کا پولنگ سٹاف تبدیل کیا جائے۔ شفاف الیکشن کے لئے نگران حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مطمئن نہیں ہیں۔ شریف خاندان کے وفادار سرکاری افسروں کے تبادلے کئے جائیں۔ ہماری حکمران اشرافیہ بدمعاشیہ بن چکی ہے۔ ووٹرز نے ووٹ کا درست استعمال نہ کیا تو اگلے پانچ سال پچھتائیں گے۔ عوام ختم نبوت سے غداری کرنے والوں سے نفرت کرتی ہے۔۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 25 جولائی کو نوٹوں کی سیاست دفن کر دیں گے۔ اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والا ہر فرد ہمارے ساتھ ہے۔ ہماری سیاست مفادات نہیں نظریات کے لئے ہے۔ پیسے کے زور پر الیکشن جیتنے کے خواب دیکھنے والے کامیاب نہیں ہو سکتے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.