مچھ ، تیز رفتارموٹرسائیکل پل سے ٹکرا گئی ،ایک نوجوان جاں بحق ،ایک زخمی

جمعہ جون 22:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) مچھ کے قریب تیز رفتارموٹرسائیکل پل سے ٹکرا گئی ،ایک نوجوان جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مچھ کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل پل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان امان اللہ ولد سعد اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ حادثے میں سفر خان ولد جمال خان شدید زخمی ہوگیا جاں بحق او رزخمی ہونیوالے کو فوری طورپر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ،جہاں پر لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :