پشین ، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعہ 22 جون 2018 22:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) ضلع پشین کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد لیویز کے مطابق جمعہ کوپشین کے علاقے کربلا بائی پاس سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ۔