خواجہ سلمان رفیق نے نیب میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرادیا ،فواد حسن فواد طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
نیب نے خواجہ سعد رفیق ،خواجہ سلمان رفیق کو پیراگون سٹی کیس میں ایک اور سوالنامہ بھجوادیا ‘ذرائع ڈیڑھ گھنٹے تک بیان ریکارڈ کرایا ،دیگر جماعتوں کے لوگوں کے بھی نیب میں کیسز ہیں ان کو کیوں نہیں بلایا جاتا ‘ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 22 جون 2018 22:56
(جاری ہے)
ہم الیکشن بھی لڑیں گے اور نیب کی محبتیں بھی سمیٹیں گے۔
شفاف الیکشن کیلئے سب کو کھلا میدان ملنا چاہیے۔خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ دیگر سیاسی جماعتوں کے اہم لیڈروں کے بھی نیب میں کیسز ہیں لیکن نیب میں صرف مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کو ہی طلب کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب آشیانہ اقبال کیس میں سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ فواد حسن فواد نو بار طلب کیے جانے پر صرف تین مرتبہ نیب کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین نیب کو بھی رپورٹ بھجوائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.