Live Updates

سردار یار محمد رند سے پیپلز پارٹی کے رہنماء میر صادق عمرانی کی ملاقات

جمعہ 22 جون 2018 22:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند سے پیپلز پارٹی کے رہنماء میر صادق عمرانی کی ملاقات ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند سے پیپلز پارٹی کے رہنماء میر صادق عمرانی کی شوران ہائوس کوئٹہ میں ملاقات کی ،ملاقات میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 260کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل ہوا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات