افسران عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں، محمد یوسف شیخ
وفاقی وزیر قومی صحت محمد یوسف شیخ کی زیر صدارت وزارت قومی صحت میں اجلاس
جمعہ 22 جون 2018 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ معیاری ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنایا جائے اور خصوصی طور پر جان بچانے والی ادویات کی مارکیٹ میں فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔
وفاقی وزیر قومی صحت نے کہا کہ موجودہ نگران حکومت عوام کی فلاح و بہبود ، بالخصوص صحت کے شعبے کو اولین ترجیح دیتی ہے اور اس سلسلے میں تمام تر ضروری اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں مزید بہتری لانے لیے وسیع تر مشاورت کی ضرورت ہے انہوں نے وزارت قومی صحت کے تمام اداروں کے سربراہان سے کہا کہ اس سلسلے میں اپنی سفارشات مرتب کریں تاکہ اس قلیل مدت میں بہتر اقدامات اٹھائے جا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.