چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

جمعہ جون 23:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نعیم زمیندار نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :