نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ملاقات

جمعہ جون 23:03

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :