8 سال پہلے وفات پا جانے والاشخص الیکشن لڑنے آ گیا
ذاکر حسین 2010 میں وفات پا گیا تھا ،2018 میں پی ایس 78 سے آذاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
سید فاخر عباس جمعہ 22 جون 2018 22:12
(جاری ہے)
کچھ امیدواروں کو ہری جھنڈی دکھائی جاچکی ہے جبکہ کچھ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد اپیلوں کے مرحلے سے گزریں گے۔
ایسے میں ٹھٹھہ میں ناقابل یقین طور پر مردہ شخص الیکشن لڑنے سامنے آچکا ہے۔ذاکر حسین نامی آدمی 22 ستمبر 2018 میں وفات پاچکا تھا اور اب 2018 میں پی ایس 78 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں۔اس حوالے سے کہا یہ جارہا ہے کہ مذکورہ شخص مرا نہیں تھا بلکہ اس نے فراڈ کے کیس میں خود کو سزا سے بچانے کے لیے خود کو مردہ ظاہر کیا تھا۔اس سے انور مقصود کا ایک ڈرامہ عرصے بعد سچ ثابت ہوگیا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ کس طرح ہمارے انتخابی عمل میں موجود کمزوریاں مختلف بلنڈرز کو جنم دیتی ہیں اور اس ڈرامے میں ایک مردہ شخص یونہی الیکشن لڑنے کے لیے زندہ ہوجاتا ہے۔اس پر انور مقصود کا کہنا تھا کہ میرے ڈرامے پر واویلا کرنے والوں کو آج جواب مل گیا۔میرا کام معاشرے میں موجود کمزوریوں کی نشاندہی کرنا ہے،میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں جنہوں نے مفاد کے تحت پہلے خود کو مردہ ظاہر کیا اور بعد میں زندہ ہو کر سامنے آگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.