فیصل آباد: گھریلوتنازعہ پر شوہر نے بیوی کو زہر دے کر قتل کردیا

بیوی کو زہر دینے کے بعد خود زہر پی لیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی

جمعہ 22 جون 2018 23:16

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں گھریلوتنازعہ پر شوہر نے بیوی کو زہر دے کر قتل کردیا ،جبکہ بیوی کع زہر دینے کے بعد خود زہر پی لیا،مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی آن لائن کے مطابق مقتولہ ریحانہ کو شوہر جائویدنے کھانے میں زہر دیکر موت کے کے گھاٹ اتاریا ملزم نے مبینہ طور بیوی کو قتل کرنے بعدخود بھی زہر پی لیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا مقتولہ ریحانہ کے تین بچوں 6ماہ کی عروج چار سالہ سقلین اور سالہ سالہ دانش شامل ہیں پولیس نے اطلاع ملنے پر واقہ کی تحقیقات شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :