ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے پنجاب بھر میں انسپکٹرز کی تعیناتیوں کے حوالے سے آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ ارسال کردیا

جمعہ جون 23:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے پنجاب بھر میں انسپکٹرز کی تعیناتیوں کے حوالے سے آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا گیا کہ دیگر ریجنز میں بھجوائے گئے انسپکٹرز کی تعیناتی میں کوئی بھی سیاسی دبائو قبول نہ کیا جائے اورمتعلقہ اضلاع کا ڈومی سائل رکھنے والے انسپکٹرز کو اسکے ضلع میں تعینات نہ کیا جائے جبکہ دیگر ریجنز سے بھجوائے ایس ایچ اوز کی فوری تعیناتی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :