میڈیا اچھے لوگوں کے ساتھ ا چھے کاموں کو بھی اجاگر کریں،نگراں وزیر اطلاعات سندھ
جمعہ 22 جون 2018 23:21
(جاری ہے)
نگران وزیر اطلاعات جمیل یوسف نے فا?نڈیشن کی کارکردگی اور سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی اچھی چیزوں ،شخصیات اور کاموں کی تشہیر کرنا چاہئے تاکہ عالمی وملکی سطح پر مثبت اور اچھے اثرات جاکر پاکستان کا امیج زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے میں اپنا انفرادی کردار ادا کرسکے۔
بھارت میں بھی کئی ادارے اور تنظیمیں اپنی تشہیر کرتی ہیں لیکن پاکستان میں یہ کمی ہے اس کے لئے ہمیں ملکر مشترکہ طور پر اس سمت میں کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں اچھے لوگ پاکستان کی صحیح معنوں میں خدمت کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے نے لندن اسکول آف اکنامکس میں جناح چیئر قائم کرانے میں اہم کردار داد کیا اور اسکول کے بورڈ چیئر مین کو پاکستان میں مختلف منصوبوں اور تعمیری سرگرمیوں سے روشناس کرایا حتیٰ کہ انہیں کہا گیا کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں ہے لیکن ہماری کارکردگی کی وجہ سے وہ پاکستان کا دورہ کرکے گئے۔نگراں حکومت مختصر عرصے کے لئے ایک ایجنڈے کے تحت آئی ہے لیکن اس کی معیاد زیادہ ہونی چاہئے تاکہ ماضی کی حکومتوں کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی مفصل رپورٹ اور نگراں حکومتی دور کے اچھے کاموں اور اچھی شخصیات کی بھر پور طریقے سے تشہیر کرکے کرپشن ،اقربائ پروری اور پسند وناپسند کی پالیسیوں کو رد کرکے میرٹ پر تقرریاں اور مثبت کاموں کو اجاگر کیا جاسکے وفد میں حامد عابدی ،ڈاکٹر حسین رضا ،محمد علی نقوی ،صابر علی۔زیڈ ایچ خرم،ریحان ہاشمی اور دیگر بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.