فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے ایک کامیاب سین کو دوبارہ ریلیز کر دیا گیا
فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کپور منا بھائی کے کامیاب سین میں سنجے دت کی جگہ نظر آئیں گے
ہفتہ 23 جون 2018 12:02
(جاری ہے)
خیال رہے کہ اداکار رنبیر کپور اپنے ایک انٹرویو میں بھی بتا چکے ہیں کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی سنجے دت کو بیحد پسند کیا جبکہ ان کے کمرے میں سنجے دت کا ایک پوسٹر بھی موجود رہا۔
سنجو میں سنجے دت کا کردار ادا کرنے کے لیے عامر خان اور رنویر سنگھ کا نام بھی سامنے آیا تاہم آخر میں انتخاب رنبیر کپور کا کیا گیا۔اس حوالے سے بھی رنبیر کپور نے کہا کہ وہ بیحد خوش ہیں کہ انہیں سنجے دت بننے کی آفر موصول ہوئی۔فلم ’سنجو‘ میں رنبیر کپور کے علاوہ منیشا کوئرالا، دیا مرزا، انوشکا شرما، بومن ایرانی، سونم کپور، پریش راول اور وکی کوشل کام کرتے نظر آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.