این اے 57 میں کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کا الزام ،

ریٹرننگ آفیسر کو 25 جون تک معطل، اختیارات واپس لے لئے

ہفتہ جون 12:20

این اے 57 میں کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کا الزام ،
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) ایپلٹ ٹربیونل نے این اے 57 میں کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کے الزام پر ریٹرننگ آفیسر کو 25 جون تک معطل کر کے اختیارات لے لئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو این اے 57 میں کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کے الزام پر ایپلٹ ٹربیونل نے 2 روز کیلئے ریٹرننگ آفیسر کو معطل کر دیا۔ عدالت نے 25 جون تک ریٹرننگ آفیسر سے اختیارات واپس لے لئے۔

متعلقہ عنوان :