دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 23 جون 2018 13:34

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد126400کیوسک اور اخرج 172900کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد61200 کیوسک اور اخراج61200 کیوسک، دریائے جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد29300 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 39300کیوسک اور اخراج11500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

جناح بیراج آمد 225300 کیوسک اور اخراج 217300کیوسک،چشمہ آمد228800 کیوسک اوراخراج 207000کیوسک، تونسہ بیراج آمد215200کیوسک اور اخراج187200 کیوسک، پنجند بیراج آمد12500 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو بیراج آمد135800 کیوسک اور اخراج 105600 کیوسک، سکھر آمد86600کیوسک اور اخراج40100 کیوسک،کوٹری بیراجآمد16300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1434.28 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.900 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1123.25 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.876ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 644.30فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.107 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیاگیاتربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔