وی بی میڈیا کے زیر اہتمام 29جون کو لندن میں ملین لائیو ان کنسرٹ پیش کیا جائیگا

آئمہ بیگ ، فضا جاوید ، احمد جہانزیب ، سلیم جاوید ، ساحر علی بگا ، وسیم ڈار اور کریزی بینڈ فن کا مظاہر کرینگے

ہفتہ جون 13:40

وی بی میڈیا کے زیر اہتمام 29جون کو لندن میں ملین لائیو ان کنسرٹ پیش کیا ..
ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) وی بی میڈیا کے زیر اہتمام 29جون کو لندن میں ملین لائیو ان کنسرٹ پیش کیا جائے گا ۔ جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ ، فضا جاوید ، احمد جہانزیب ، سلیم جاوید ، ساحر علی بگا ، وسیم ڈار اور کریزی بینڈ اپنے فن کا مظاہر کریں گے ۔

(جاری ہے)

یہ پہلا موقع ہوگا جب آئمہ بیگ ، احمد جہانزیب اور ساحر علی بگا اکٹھے کسی کنسرٹ میں اپنے فن کامظاہرہ کریں گے ۔