شوبز واچ کمپنی کا فلم سٹار ماہ نور عید کے ڈراموں کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے کا اعلان

ہفتہ 23 جون 2018 13:58

شوبز واچ کمپنی کا فلم سٹار ماہ نور عید کے ڈراموں کی بہترین اداکارہ کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) شوبز واچ کمپنی کا فلم سٹار ماہ نور عید کے ڈراموں کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے کا اعلان۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق شوبز واچ کمپنی کے تر جمان سہیل احمد نے بتایا کہ ہماری کمپنی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید کے روز سے شروع ہونیوالے ڈراموں کا جائزہ لیا جسکے بعد ہم اسٹیج فنکاروں کو انکی پر فارمنس پرا یوارڈ دیں گے اور مجموعی طور پر15سے زائد فنکاروں کو ایوارڈ سے نوازا جائیگا جس میں فلم سٹار ماہ نور کو بھی بہتر ین اداکارہ کا ایوارڈ دیں گے۔