سنی لیون بیمار ، اسپتال داخل

ہفتہ جون 14:09

سنی لیون بیمار ، اسپتال داخل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون بیمار پڑگئی ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اداکارہ سنی لیون اتڑکھنڈ میں فلم کی شوٹنگ کررہی تھیں کہ اچانک انہیں پیٹ میں شدید درد محسوس ہوا۔

(جاری ہے)

انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا۔ اداکارہ ان دنوں بخار میں مبتلا رہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق سنی لیون کی حالت اب قدرے بہتر ہے۔

متعلقہ عنوان :