کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے کے اعتراض پر فواد چوہدری کے وکیل نے الیکشن ٹربیونل سے وقت مانگ لیا

ہفتہ جون 14:34

کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے کے اعتراض پر فواد چوہدری ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) این اے 67 میں کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے کے اعتراض پر فواد چوہدری کے وکیل نے الیکشن ٹربیونل سے وقت مانگ لیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو این اے 67 میں فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی میں زرعی ٹیکس ظاہر نہ کرنے کے اعتراض پر فواد چوہدری کے وکیل نے ٹربیونل سے تیاری کیلئے وقت مانگ لیا۔ الیکشن ٹربیونل نے استدعا منظور کر کے اپیل 25 جون تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :