سعودی عرب میں پانی کے خرچ میں 2فیصد کمی

ہفتہ 23 جون 2018 14:41

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) سعودی وزارت ماحولیات ،پانی و زراعت کے ایک اعلامئے کے مطابق 2017کے دوران 2016کے مقابلے میں پانی کی طلب میں 2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ 2017ء میں 23.350ارب مکعب میٹر پانی طلب کیا گیاجبکہ 2016میں 23.934ارب مکعب میٹر پانی طلب کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :