دیشا پتانی کی ورک آئوٹ کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

ہفتہ جون 14:50

دیشا پتانی کی ورک آئوٹ کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیشا پتانی نے ورک آئوٹ کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی نے ورک آئوٹ کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں وہ باکسنگ، سر کے بل کھڑی، ککنگ کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

دیشا پتانی ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’’بھارت‘‘ میں دکھائی دیں گی جس میں اداکار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کریں گے۔