فلم ’’پدماوت‘‘ 21ویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی

ہفتہ 23 جون 2018 14:50

فلم ’’پدماوت‘‘ 21ویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) بالی وڈ فلم ’’پدماوت‘‘ 21ویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم’’پدماوت‘‘ کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے جو دنیا بھر میں 585کروڑ روپے کما چکی ہے جس میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رنویر سنگھ نے مرکزی کردار ادا کیا اور اب یہ فلم25جون تک جاری رہنے والے 21 شنگھائی انٹرنینشل فلم فیسٹیول کے فوکس انڈیا کے سیکشن میں دکھائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :