خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام ایم بی بی ایس (فرسٹ پروفیشنل) کا امتحان 28 اگست سے شروع ہوگا

ہفتہ 23 جون 2018 14:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کا سالانہ امتحان 28 اگست سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایم بی بی ایس سال اول کے ایناٹومی کورس(تھیوری) کا پرچہ 28اگست، فزیالوجی (تھیوری) کا پرچہ یکم ستمبر اور بائیوکیمسٹری (تھیوری) کا پرچہ 5 ستمبرکو کے ایم سی، کے جی ایم سی ، اے ایم سی ، ایس ایم سی ، جی ایم سی، بی کے ایم سی، کے ایم یو آئی ایم ایس، بی ایم سی، این ایم سی ، این ڈبلیو ایس ایم، جے ایم سی، پی آئی ایم سی، آر ایم سی، ڈبلیو ایم سی اور اے آئی ایم سی میں قائم امتحانی مراکز میں بیک وقت منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :