بیچلرپریکٹیکل امتحان 25جون سے شروع ہونگے

ہفتہ جون 14:51

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء)پشاوریونیورسٹی کے بی اے‘ بی ایس سی امتحان 2018ء کے پریکٹیکل امتحانات پیر25جون سے شرو ع ہونگے۔