وائس چانسلر جامعہ پشاور سے قراقرم یونیورسٹی کے وی سی کی ملاقات

ہفتہ 23 جون 2018 14:51

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء الله شان نے ایک وفد کے ہمراہ پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمدآصف خان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اوردونوں جامعات کے مابین تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا‘ ڈاکٹر آصف خان نے ڈاکٹر عطاء الله شاہ کی تقرری کو خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :