ریتھک روشن فلم ’’سپر 30‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے لئے وارنسائی پہنچ گئے

ہفتہ 23 جون 2018 14:58

ریتھک روشن فلم ’’سپر 30‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے لئے وارنسائی ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن فلم ’’سپر 30‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے لئے وارنسائی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ریتھک روشن ہدایتکار وکاس بھل کی ماہر ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر 30‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے لئے گزشتہ روز (جمعہ) وارنسائی پہنچ گئے جہاں وہ 2روز تک فلم کی عکسبندی جاری رکھیں گے اور بنارس ہنرو یونیورسٹی میں فلم کے رات کے مناظر عکسبند کئے جائیں گے جبکہ اداکار ریتھک روشن اور مرونل ٹھاکر بھی اس عکسبندی کا حصہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :