جان ابراھام کی پہلی مراٹھی فلم ’’سویتا دمودر پرانجپی‘‘31اگست کو ریلیز کی جائے گی

ہفتہ 23 جون 2018 15:03

جان ابراھام کی پہلی مراٹھی فلم ’’سویتا دمودر پرانجپی‘‘31اگست کو ریلیز ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام کی پہلی مراٹھی فلم’’ سویتا دمودر پرانجپی‘‘ ,31اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جان ابراھام کی پہلی مراٹھی فلم سویتا دمودر پرانجپی کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو رواں سال 31اگست کو ریلزی کی جائے گی، سائیکولوجیکل تھرلر فلم کی کہانی پر مبنی ہے۔ جان ابراھام کی ہندی فلم ’’ستیہ میو جیتہ ‘‘ اور ’’آر اے ڈبلیو: رومیو اکبر والٹر‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :