لاہور، ایک اور غیر ملکی سفارتکار نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی
مگر اس بار سفارتکار امریکی نہیں بلکہ کس ملک کا نکل آیا۔۔۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جون 2018 14:59
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا تھا کہ امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی کی ٹکر سے عتیق موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا جبکہ اس کے ساتھی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ نوجوان کے والدین نے کرنل جوزف کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
امریکہ کی جانب سے کرنل جوزف کو لے جانے کے لیے ایک خصوصی طیارہ بھی بھجوایا گیا تھا امریکہ کے خصوصی طیارے نے نور خان ائیر بیس پر چار گھنٹے انتظار کیا جس کے بعد نور خان ائیر بیس اسلام آباد سے بگرام ائیر بیس افغانستان روانہ ہو گیا۔ قبل ازیں ایف آئی اے نے نوجوان کی موٹر سائیکل کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے کرنل جوزف کا پاسپورٹ تحویل میں لے لیا تھا۔ لیکن بعد ازاں مئی کے مہینے میں موٹر سائیکل سوار کو کچلنے کے واقعے میں ملوث امریکی سفارتکار کرنل جوزف امینوئل ہال ’بلیک لسٹ‘ سے نام نکالے جانے کے بعد نور خان ائیر بیس سے امریکی فوجی طیارے میں سوار ہو کر قطر روانہ ہوگئے۔کرنل جوزف افغانستان میں موجود بگرام ائیر بیس سے آنے والے امریکی سی 130 طیارے میں سوار ہو کر ملک سے روانہ ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.