ٹکٹوں کے حصول ،کامیابی کیلئے امیدواروں کے روحانی شخصیات سے رابطے ،
درگاہوں پر حاضریاں کئی امیدوار وں نے حامیوں کے ہمراہ نماز فجر اور عشاء کے بعد اولیاء کرام کی درگاہوں پر حاضری دینا معمول بنا لیا
ہفتہ 23 جون 2018 15:17
(جاری ہے)
کئی امیدوار اور ان کے اہل خانہ روحانی شخصیات کے آستانوں پر جاکر کامیابی کیلئے دعائیں کر ارہے ہیں اور اس کیلئے تعویز بھی حاصل کئے جارہے ہیں۔
کئی امیدواروں کی جانب سے اولیائے کرام کی درگاہوں پر بھی حاضری دی جارہی ہے اور انہوں نے نماز فجر اورعشاء کے بعد اپنے حامیوں کے ہمراہ حاضری دینا معمول بنا لیا ہے ۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سید توصیف شاہ سینئر رہنما خواجہ احمد حسان کے ہمراہ پیر حسین محبوب گیلانی کے آستانے پر گئے اور ان سے ملاقات کر کے اپنے لئے دعا کرائی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.